آ ئینہ
مرتب : ڈاکٹر صبا تسنیم
  
آ ئینہ مرتب : ڈاکٹر صبا تسنیم
قلمی نام : مظفر حنفی
اصلی نام : محمد ابو لمظفر
والد صاحب کا نام : عبدالقدوس صاحب
آبائی وطن : قصبہ ہسوہ، ضلع فتح پور۔یوپی
جائے ولادت : کھنڈوہ، مدھیہ پردیش
سالِ پیدائش : یکم اپریل ۱۹۳۶ ؁ء
ادبی سفر کا آغاز : ۱۹۴۹ ؁ء
تعلیم : ایم اے،ایل ایل بی، پی ایچ ڈی
ملازمت : (۱) محکمہ جنگلات مدھیہ پردیش (۹۱۶۰ ۔۱۹۷۴)
(۲) اسسٹنٹ پروڈکشن آفیسر
نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹرینگ، دہلی (۱۹۷۶۔۱۹۷۴)
(۳) ریڈر ۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی (۱۹۸۹ ۔۱۹۷۶)
(۴) اقبال چیر پروفیسر ۔ کلکتہ یونیورسٹی، کلکتہ ( ۲۰۰۱ ۔۱۹۸۹)
مستقل پتہ :
D-40 BATLA HOUSE
JAMIA NAGAR
NEW DELHI - 110025
TEL : 011 - 26987470
MOB : 0091-9911067200

۱۹۵۹ ؁ء :
ماہنامہ’ ’نئے چراغ‘‘ جاری کیا۔ مدیر اعلٰی کی حیثیت سے اس کے چودہ شمارے منظرِ عا م پر لائے۔ حسن رضا معاون مدیر تھے۔ ۹؍ نومبر ۱۹۵۹ ؁ء :
ان کی شادی کڑہ الا آباد کے سیّد احمد کاظمی کی اکلوتی بیٹی عاصمہ خاتون سے ہوئی۔ اولادیں :
پانچ بیٹے ایک بیٹی

کتابیں :
شاعری

۱ : پانی کی زبان ۱۹۶۷ ؁ء
۲ : تیکھی غزلیں ۱۹۶۸ ؁ء
۳ : عکس ریز (طویل طنزیہ نظم ۱۹۶۹ ؁ء
۴ : صریرِ حامہ ۱۹۷۳ ؁ء
۵ : دیپک راگ ۱۹۷۴ ؁ء
۶ : یم بہ یم ۱۹۷۹ ؁ء
۷ : طلسمِ حرف ۱۹۸۰ ؁ء
۸ : کھل جا سم سم ۱۹۸۱ ؁ء
۹ : پردہ سخن کا ۱۹۸۶ ؁ء
۱۰ : یا اخی ۱۹۹۷
۱۱ : پرچمِ گرد بار ۲۰۰۱ ؁ء
۱۲ : ہاتھ اوپر کیے ۲۰۰۲ ؁ء
۱۳ : آگ مصروف ہے ۲۰۰۴ ؁ء
۱۴ : کمان (شعری کلیات) زیرِ طبع
(جس میں اٹھارہ سو سے زائد غزلیں شامل ہیں)


افسانے!
۱۵ : اینٹ کا جواب ۱۹۶۷ ؁ء
۱۶ : دو غنڈے ۱۹۶۹ ؁ء
۱۷ : دیدۂ حیراں ۱۹۷۰ ؁ء


تحقیق و تنقید

۱۸ : شاد عارفی شخصیت اور فن ۱۹۷۸ ؁ء
۱۹ : نقد ریزے ۱۹۷۸ ؁ء
۲۰ : تنقیدی ابعاد ۱۹۸۰ ؁ء
۲۱ : جہات و جستجو ۱۹۸۲ ؁ء
۲۲ : غزلیاتِ میر حسن: انتخاب و مقدمہ ۱۹۹۲ ؁ء
۲۳ : ادبی فیچر اور تقریریں ۱۹۹۲ ؁ء
۲۴ : باتیں ادب کی ۱۹۹۴ ؁ء
۲۵ : محمد حسین آزاد ۱۹۹۶ ؁ء
۲۶ : حسرت موہانی (کئی زبانوں میں) ۲۰۰۰ ؁ء
۲۷ : وضاحتی کتابیات (جلد اوّل) ۱۹۸۰ ؁ء
بہ اشتراک گوپی چند نارنگ
۲۸ : وضاحتی کتابیات (جلددوم) ۱۹۸۴ ؁ء
بہ اشتراک گوپی چند نارنگ
۲۹ : وضاحتی کتابیات (جلدسوم) ۱۹۹۶ ؁ء
بہ اشتراک گوپی چند نارنگ
۳۰ : وضاحتی کتابیات (۱۹ جلدیں ) ۲۰۰۱ ؁ء
۳۱ : لاگ لپیٹ کے بغیر ۲۰۰۱ ؁ء
۳۲ : ہندوستان اردو میں ۲۰۰۷ ؁ء
۳۳ : شاد عارفی فن اور فنکار ۲۰۰۱ ؁ء
۳۴ : میرؔ تقی میرؔ ۲۰۰۹ ؁ء

تر تیب و تدوین
۳۵ : ایک تھا شاعر ۱۹۶۷ ؁ء
۳۶ : نثر و غزل دستہ ۱۹۶۷ ؁ء
۳۷ : شوؤی تحریر ۱۹۷۱ ؁ء
۳۸ : شاد عارفی کی غزلیں ۱۹۷۴ ؁ء
۳۹ : کلیاتِ شاد عارفی ۱۹۷۵ ؁ء
۴۰ : جدیدیت تجربہ و تفہیم ۱۹۸۵ ؁ء
۴۱ : جائزے ۱۹۸۵ ؁ء

۴۲ : آزادی کے بعد دہلی میں اردو طنز و مزاح ۱۹۹۰ ؁ء
۴۳ : شاد عارفی : ایک مطالعہ ۱۹۹۲ ؁ء
۴۴ : روحِ غزل (جس میں۶۹۳ شعرأ کی ۱۹۹۳ ؁ء
تقریباً۲۲۰۰ غزلیں شامل ہیں)
۴۵ : کلیاتِ ساغر نظامی (جلد اوّل) ۱۹۹۸ ؁ء
۴۶ : کلیاتِ ساغر نظامی (جلددوم) ۱۹۹۸ ؁ء
۴۷ : کلیاتِ ساغر نظامی (جلدسوم) ۱۹۹۹ ؁ء

بچوں کا ادب
۴۸ : نیلا ہیرا ۱۹۸۴ ؁ء
۴۹ : بندروں کا مشاعرہ (کتابی شکل میں آنے والی ۱۹۵۴ ؁ء
مظفر حنفی کی یہ پہلی تخلیق ہے)
۵۰ : کھیل کھیل میں ۲۰۰۵ ؁ء
۵۱ ٍ : بچوں کے لئے ۲۰۰۷ ؁ء
۵۲ : نرسری کے گیت ۲۰۰۷ ؁ء
۵۳ : چٹخارے ۲۰۰۷ ؁ء

تراجم

۵۴ : چوروں کا قاتل ۱۹۵۵ ؁ء
۵۵ : ’’شرلاک ہومز‘‘ ہندوستان میں ۱۹۵۶ ؁ء نسیم بک ڈپو لکھنو
۵۶ : دہری سازش ۱۹۵۶ ؁ء نسیم بک ڈپو لکھنو
۵۷ : پر اسرار قاتل ۱۹۵۶ ؁ء نسیم بک ڈپو لکھنو
۵۸ : تارِ عنکبوت ۱۹۵۶ ؁ء نسیم بک ڈپو لکھنو
۵۹ : سخاروف نے کہا ۱۹۷۶ ؁ء نیشنل اکیڈمی دہلی
۶۰ : کَلاگ مجمع الجزائر (دفترِ اوّل) ۱۹۷۷ ؁ء نیشنل اکیڈمی دہلی
۶۱ : کَلاگ مجمع الجزائر (دفترِ دوم) ۱۹۷۸ ؁ء نیشنل اکیڈمی دہلی
۶۲ : کَلاگ مجمع الجزائر (دفترِ سوم) ۱۹۸۳ ؁ء نیشنل اکیڈمی دہلی
۶۳ : گجراتی کے یکبابی ڈرامے ۹۷۷ ؁ء نیشنل اکیڈمی دہلی
۶۴ : اڑیا افسانے ۱۹۸۰ ؁ء نیشنل اکیڈمی دہلی
۶۵ : بیداری ۱۹۸۰ ؁ء نیشنل اکیڈمی دہلی
۶۶ : طوفان ۱۹۸۱ ؁ء نیشنل اکیڈمی دہلی
۶۷ : بھارتیندو ہریش چندر ۱۹۸۴ ؁ء ساہتیہ اکیڈمی، دہلی
۶۸ : بنکم چند چٹرجی ۱۹۸۸ ؁ء ساہتیہ اکیڈمی، دہلی
۶۹ : مظفر کی غزلیں (ہندی) ۲۰۰۲ ؁ء
۷۰ : حسرت مو ہانی انگریزی ترجمہ خالدہ عظیم ۲۰۰۶ ؁ء
۷۱ : چل چنبیلی باغ میں (سفر نامہ برطانیہ) ۱۹۹۸ ؁ء

اعزازات و انعامات

(۱) : پرویز شاہدی ایوارڈ کل ہند،مغربی بنگال اردو اکیڈمی ۱۹۸۸ ؁ء
(۲) : غالب ایوارڈ کلچرل سوسائٹی بنگلور
(۳) : قومی ایوارڈ نیشنل کونسل آف چائلڈ ایجوکیشن، دہلی ۱۹۸۵ ؁ء
(۴) : خصوصی انعام انڈو برما پٹرولیم لمیٹڈ ۱۹۹۷ ؁ء
(۵) : فخرالدین علی احمد ایوارڈ غالب انسٹی ٹیوٹ،دہلی

(۶) : افتخار میر ایوارڈ لکھنو
(۷) : سراج میر خاں سحر ایوارڈ مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی
(۸) : بھارتیہ بھاشا پری شدایوارڈ کلکتہ
(۹) : ملک حیدر ایوارڈ کلچرل اکیڈمی گیا ، بہار
(۱۰) : نبّاضِ ادب کھنڈوا
(۱۱) : ماہرِ اقبالیات لندن
(۱۲) : نیشنل ایوارڈ،مجموعی شعری خدمات دہلی اردو اکیڈمی، ۲۰۰۳ ؁ء
(۱۳) : وضاحتی کتابیات ایوارڈ دہلی اردو اکیڈمی، ۲۰۰۵ ؁ء
(۱۴) : دیپک راگ ایوارڈ اتر پردیش اردو اکیڈمی ۱۹۷۴ ؁ء
(۱۵) : شاد عارفی فن اور شخصیت ایوارڈ اتر پردیش اردو اکیڈمی ۱۹۷۸ ؁ء
(۱۶) : یم بہ یم ایوارڈ اتر پردیش اردو اکیڈمی ۱۹۷۹ ؁ء
(۱۷) : یم بہ یم ایوارڈ آندھرا پردیش اردو اکیڈمی ۱۹۷۹ ؁ء
(۱۸) : وضاحتی کتابیات ایوارڈ بہار اردو اکیڈمی ۱۹۸۰ ؁ء
(۱۹) : طلسمِ حرف ایوارڈ مغربی بنگال اردو اکیڈمی ۱۹۸۰ ؁ء
(۲۰) : کھل جا سِم سِم ایوارڈ کلچرل اکیڈمی، گیا،بہار ۱۹۸۱ ؁ء
(۲۱) : بیداری ایوارڈ مغربی بنگال اردو اکیڈمی ۱۹۸۱ ؁ء
(۲۲) : کَلاگ مجمع الجزائر ایوارڈ بہار اردو اکیڈمی ۱۹۸۱ ؁ء
(۲۳) : جہات و جستجو ایوارڈ مغربی بنگال اردو اکیڈمی ۱۹۸۱ ؁ء
(۲۴) : نیلا ہیرا ایوارڈ دہلی اردو اکیڈمی ۱۹۸۳ ؁ء
(۲۵) : نیلا ہیرا ایوارڈ بہار اردو اکیڈمی ۱۹۸۳ ؁ء
(۲۶) : نیلا ہیرا ایوارڈ اتر پردیش ادو اکیڈمی ۱۹۸۳ ؁ء
(۲۷) : وضاحتی کتابیات ایوارڈ مغربی بنگال اردو اکیڈمی ۱۹۸۴ ؁ء
(۲۸) : پردہ سخن کا (سال کی بہترین کتاب) ایوارڈ دہلی اردو اکیڈمی ۱۹۸۴ ؁ء
(۲۹) : پردہ سخن کا ایوارڈ اتر پردیش ادو اکیڈمی ۱۹۸۶ ؁ء
(۳۰) : آزادی کے بعد دہلی میں اردو طنز و مزاح ایوارڈ مغربی بنگال اردو اکیڈمی ۱۹۸۰ ؁ء
(۳۱) : حسرت موہانی ایوارڈ دہلی اردو اکیڈمی ۱۹۹۰ ؁ء
(۳۲) : باتیں ادب کی ایوارڈ بہار اردو اکیڈمی ۱۹۹۴ ؁ء
(۳۳) : یا اخی ایوارڈ مغربی بنگال اردو اکیڈمی ۱۹۹۸ ؁ء
(۳۴) : چل چنبیلی باغ میں ایوارڈ مغربی بنگال اردو اکیڈمی ۱۹۹۹ ؁ء
(۳۵) : ساغر نظامی ایوارڈ مغربی بنگال اردو اکیڈمی ۱۹۹۹ ؁ء
(۳۶) : چل چنبیلی باغ میں ایوارڈ اتر پردیش ادو اکیڈمی ۱۹۹۹ ؁ء
(۳۷) : شاد عرفی فن اور فنکار ایوارڈ دہلی اردو اکیڈمی ۲۰۰۱ ؁ء
(۳۸) : حسرت موہانی ایوارڈ دہلی اردو اکیڈمی ۲۰۰۳ ؁ء
(۳۹) : آگ مصروف ہے ایوارڈ مغربی بنگال اردو اکیڈمی ۲۰۰۶ ؁ء
رُکن (۱) سابق ممبر مجلسِ صدارت :آل انڈیا یونیورسٹی ٹیچرس ایسوسی ایشن
(۲) رُکن گورنگ باڈی :جنرل کونسل،مغربی بنگال اردو اکیڈمی
(۳) رُکن پروگرام ایڈوائزری بورڈ: آل انڈیا ریڈیو کلکتہ
(۴) کنوینر پی ایچ ڈی کمیٹی شعبۂ اردو کلکتہ یونیورسٹی
* ڈاکٹر مظفر حنفی کی حیات اور فن پر ڈاکٹر محبوب راہی نے ناگپور یونیورسٹی سے ۱۹۸۴ ؁ء ڈاکٹریٹ حاصل کی۔
۵۱۲ صفحات پر پھیلا مقالہ ۱۹۸۷ ؁ء میں منظرِ عام پر آچکا ہے۔
* فیروز مظفر نے ’’مظفر حنفی ایک مطالعہ‘‘ کے عنوان سے ایک ضخیم کتاب ۱۹۹۹ ؁ء میں مرتب کی۔
* قومی اور عالمی پیمانے پر شہرت یافتہ ہر میدان کے با کمالوں کی بایو گرافیکل ڈکشنریاں شائع ہو رہی ہیں، جن میں
اردو شعر وادب کے بھی معدودے چند فنکاروں کے سوانح اشارے شامل ہیں۔ دس سے زائد یو گرافیکل ڈکشنریز
میں مظفر حنفی کے علمی و ادبی کارناموں کی تفصیلات اور سوانح اشارے شامل ہیں۔
* مظفر حنفی کی بے شمار کتابیں اور تخلیقات ہندوستان کی مختلف یونیورسٹی کے نصاب میں شامل ہے۔
* مظفر حنفی کی کچھ تخلیقات کے تراجم’ انگریزی‘ ’ہندی‘’ بنگلہ‘ ’گجراتی‘ ’جرمن‘ اور ترکی زبانوں میں ہو چکے ہیں۔

* پتہ : مظفر حنفی
D- 40 BATLA HOUSE
JAMIA NAGAR
NEW DELHI - 110025
TEL.: 0091 11 26987470
MOB.: 0091 9911067200

Copyright © 2013-14 www.misgan.org. All Rights Reserved.